تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْضِین" کے متعقلہ نتائج

حَمْضِین

ہائیڈروجن، حمضین اور مائیں دونوں مل کر تو البتہ پانی بن سکتی ہیں، مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ تنہا حمضین پانی بن جائے

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَصِین

مضبوط، مستحکم، محکم

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حَمْلی

(منطق) حمل (معنی نمبر۴) سے منسوب یا متعلق.

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حَوضی

(علم تشریح) رک : حوض معنی ۶ سے منسوب یا متعلق ، پیڑو کا.

حَمْدِیَّہ

حمد سے منسوب یا متعلق، حمد کا

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

حُمُوضی

حموض (رک) سے منسوب یا متعلق.

حُمَوی

حُمّی (رک) سے منسوب یا متعلق.

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

حُمّاضِیَّہ

ایک کھانا ہے، بہتر وہ ہے جس میں حماض کی جگہ ترنج یعنی بجورے کی ترشی داخل ہو

حَیضی

بدکار ، بدخصال ، شریر ؛ حرامی ، ناجائز اولاد ، ولدالحیض.

حِمْیَہ

پرہیز (مضر اشیا سے) ، پرہیزی غذا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْضِین کے معانیدیکھیے

حَمْضِین

hamziin•हम्ज़ीन

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

حَمْضِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہائیڈروجن، حمضین اور مائیں دونوں مل کر تو البتہ پانی بن سکتی ہیں، مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ تنہا حمضین پانی بن جائے

Urdu meaning of hamziin

  • Roman
  • Urdu

  • haa.iiDrojan, hamziin aur maa.e.n dono.n mil kar to albatta paanii bin saktii hain, magar ye nahii.n hosaktaa ki tanhaa hamziin paanii bin jaaye

English meaning of hamziin

Noun, Feminine

  • hydrogen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْضِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْضِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone