تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hamza" کے متعقلہ نتائج
hamza کے لیے اردو الفاظ
hamza کے اردو معانی
اسم
- ہمزہ
- انگریزی میں عربی علم ہجا کے حلقو می سکون کو ظاہر کرنے والا لفظ، عموما بطور علامت حذف (apostrophe)
hamza के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हमज़ा
- अंग्रेज़ी में अरबी इलम हिजा के हल्कू मी सुकून को ज़ाहिर करने वाला लफ़्ज़, अमोमा बतौर अलामत हज़फ़ (apostrophe
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَمْزَہ
حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے
ہَمزَہ قََطْع
(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا
ہَمْزَہ قََطْع قََطْع
(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا
ہَمزَۂ اَصلی
ہمزئہ اصلی وہ ہے جو ف کلمہ ع کلمہ اور لام کلمہ کے مقابلے میں ہو ؛ جیسے : امر ، سئل ، قراء
ہَمزَۂ اِضافَت
وہ ہمزہ جو اضافت کے لیے استعمال ہو ، دو لفظوں کو باہم ملانے کے لیے استعمال ہونے والا ہمزہ مثلاً غنچہء آرزو ، مئے لالہ فام ، آئینہء ایام وغیرہ ۔
ہَمزَۂ مُتَحَرِّک
واؤ اور یائے تحتانی کے ساتھ آنے والا ہمزہ جس کی اپنی الگ کوئی حیثیت نہ ہو مگر کسی لفظ کے ساتھ آکر متحرک ہوجائے مثلاً کھلاؤ پلاؤ ، گائے ، کھائے وغیرہ ۔
حُمُوضَہ
پھلوں کی ترشی کا مرض ، امراض خرما میں سے یہ ایک ایسا مرض ہے جو تمام امراض سے بدتر خیال کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر یہ ہے کہ خرما پختہ ہونے کے بعد کھٹّا ہو جاتا ہے.
ہَم جِنس پَرَسْتی
اپنی ہی جنس کے افراد سے جنسی یا شہوانی رغبت رکھنا، ہم جنسی میلان، مردانہ و زنانہ ہم جنس پرستی، چپٹی بازی، اغلام، لواطت
حَمْضِین
ہائیڈروجن، حمضین اور مائیں دونوں مل کر تو البتہ پانی بن سکتی ہیں، مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ تنہا حمضین پانی بن جائے
ہم جِنْس پَرَسْت
اپنی ہی صنف کی طرف جنسی کشش محسوس کرنے والا، ہم جنسیت کا رجحان رکھنے والا، مرد یا عورت جس کا جنسی میلان اپنی ہی صنف کی طرف ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hamza)
hamza
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔