تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْطایا" کے متعقلہ نتائج

حَمْطایا

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب.

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حِمایَتی

حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار

حَمِیَّت

خودداری، عزت نفس، غیرت، شرم، ننگ

حِمْیاطا

حِمایَت کَرْنا

طرف داری کرنا، تقویت پہنچانا، پشتی لینا، مدد کرنا

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت لینا

طرف داری کرنا، مدد کرنا، شہ دینا

حِمایَت گَر

مدد گار، حمایتی، طرف دار، تھپکی دینے والا

حِمایَت پَہ آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَت پَر آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَت کی گھوڑی

رک : حمایت کا ٹٹو

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْطایا کے معانیدیکھیے

حَمْطایا

hamtaayaa•हम्ताया

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَمْطایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب.

Urdu meaning of hamtaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • paiGambar sillii allaah alaihi vasallam ka ek laqab

हम्ताया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद का एक उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْطایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْطایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone