تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْلان" کے متعقلہ نتائج

حَمْلان

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلان کے معانیدیکھیے

حَمْلان

hamlaanहम्लान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَمْلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

Urdu meaning of hamlaan

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) vo asar ya amal jo akshay duusrii ashyaa me.n kiimiyaavii taGayyur paida karne ke li.e kartii hai lekin Khud mutaassir nahii.n hotii niiz a.isaa asar ya amal karnevaalii shaiy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمْلان

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone