تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَمْل کَرْنا

(ایک چیز کو) محمول کرنا (دوسری چیز پر) قیاس کرنا (زیادہ تر ” پر “ کے ساتھ)

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

حَمْلَہ کَرنا

attack, assault, storm, assail

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمل ضَاْئِع کَرْنا

حمل گرانا، مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، پیٹ گرانا

اِسقاطِ حَمَل کی مُخالِفَت کَرنا

To oppose abortion

حامِلَہ کَرْنا

نطفہ ٹھہرانا، حمل ٹھہرانا

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

حَمائِل کَرْنا

تلوار، بندوق وغیرہ کا گلے میں لٹکانا، بانہیں گردن میں ڈالنا

حال کَرْنا

مست ہونا، وجد میں آنا

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

حَمد کَرنا

to praise or bless (God)

حَمَل گِرْنا

وقت سے پہلے پیٹ کے بچے کا ضائع ہو جانا

ہاتھ حَمائِل کَرنا

(گردن یا کمر کے) گرد ہاتھ ڈالنا

ہاتھ گَرْدَن میں حَمائِل کَرنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْل کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَمْل کَرْنا

haml karnaa•हम्ल करना

مادہ: حَمْل

  • Roman
  • Urdu

حَمْل کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (ایک چیز کو) محمول کرنا (دوسری چیز پر) قیاس کرنا (زیادہ تر ” پر “ کے ساتھ)
  • کسی کے ذمہ کوئی الزام لگانا، بوجھ لادنا

Urdu meaning of haml karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ek chiiz ko) mahmuul karnaa (duusrii chiiz par) qiyaas karnaa (zyaadaa tar par ke saath)
  • kisii ke zimma ko.ii ilzaam lagaanaa, bojh laadnaa

English meaning of haml karnaa

Compound Verb

  • ascribe or impute (to)
  • accuse

हम्ल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • एक चीज़ को समझकर दूसरी चीज़ पर विचार करना (अधिक्तर "पर" के साथ)
  • किसी पर कोई आरोप लगाना, बोझ लादना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone