تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم آہَن٘گی" کے متعقلہ نتائج

ہَم آہَن٘گی

مطابقت، ربط

ہَم آہَنگی ہونا

مطابقت ہونا ، باہمی ربط ہونا (خیالات کا) ۔

ہَم آہَنگی راگ

ایک خاص نغمہ جو آرکسٹرا میں بجایا جاتا ہے اور جس میں کئی مختلف گتیں ساتھ چلتی ہیں ۔

تَقْدِیری ہَم آہَنّگی

(فلسفہ) پہلے سے مقدر کی ہوئی مطابقت ، انگ : Preestablished or Predestioned Harmony

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

ہَم آہَنگ

ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط

ہَم آہَن٘گ کَرْنا

ملانا، ملاپ کرنا

ہَم آہَنگ ہونا

باہم ملاپ ہو جانا، مل جانا

ہَم آہَنگ بنانا

باہم مربوط کرنا ؛ آپس میں یکجا کرنا ، یکساں یا برابر کرنا ، ہم معنی بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم آہَن٘گی کے معانیدیکھیے

ہَم آہَن٘گی

ham-aahangii•हम-आहंगी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہَم آہَن٘گی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مطابقت، ربط
  • ایک دوسرے کے خیالات سے متفق ہونے اور ساتھ دینے کی کیفیت
  • باہم آمیزش

شعر

Urdu meaning of ham-aahangii

  • Roman
  • Urdu

  • mutaabiqat, rabt
  • ek duusre ke Khyaalaat se muttfiq hone aur saath dene kii kaifiiyat
  • baaham aamezish

English meaning of ham-aahangii

Noun, Feminine

हम-आहंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुरूपता, संबंध
  • एक-दूसरे के विचारों से सहमत होने और साथ देने की अवस्था, एक-सी आवाज़, एक-सी राय, स्वर संगति, स्वरैक्य
  • परस्पर मेल की अवस्था, एक-सा इरादा, सदभाव, समरसता, एकता, ऐक्य, मेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم آہَن٘گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم آہَن٘گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone