تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوَہ" کے متعقلہ نتائج

حَلْوَہ

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلْوَۂ سُوہان

رک : حلوا سوہن (حلوا (رک) کا تحتی)

حَلْوَۂِ بے دُور

رک : حلواے ہے دور (حلوا (رک) کا تحتی)

سوہَن حَلْوَہ

ایک قسم کی مشہور عمدہ اور لذیذ مٹھائی جس میں گھی وافر مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

مَسْقَط کا حَلْوَہ

رک : مسقطی حلوہ

مانڈا حلوہ

شب برات کا حلوہ جو پکا کر بانٹتے اور کھاتے ہیں

گاجر کا حلوہ

کَسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ

نِیاز کا حَلوَہ

حلوہ جس پر نیاز دلوائی گئی ہو اور بطور شیرینی تقسیم کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوَہ کے معانیدیکھیے

حَلْوَہ

halvaहलवा

وزن : 22

دیکھیے: حَلْوا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

حَلْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی شکر روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of halva

  • Roman
  • Urdu

English meaning of halva

Noun, Masculine

  • sweetmeat, a kind of pudding made of flour, ghī, and sugar, or of sūjī, ghī, sirup, dried cocoa-nut, and spices, —an electuary

हलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आटे, बेसन, मैदे, सूजी, दाल, गाजर आदि को घी में भूनकर और उसमें चीनी, खोया आदि मिलाकर तैयार किया जानेवाला एक प्रसिद्ध व्यंजन

حَلْوَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْوَہ

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلْوَۂ سُوہان

رک : حلوا سوہن (حلوا (رک) کا تحتی)

حَلْوَۂِ بے دُور

رک : حلواے ہے دور (حلوا (رک) کا تحتی)

سوہَن حَلْوَہ

ایک قسم کی مشہور عمدہ اور لذیذ مٹھائی جس میں گھی وافر مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

مَسْقَط کا حَلْوَہ

رک : مسقطی حلوہ

مانڈا حلوہ

شب برات کا حلوہ جو پکا کر بانٹتے اور کھاتے ہیں

گاجر کا حلوہ

کَسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ

نِیاز کا حَلوَہ

حلوہ جس پر نیاز دلوائی گئی ہو اور بطور شیرینی تقسیم کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone