تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"halo" کے متعقلہ نتائج
halo کے لیے اردو الفاظ
halo کے اردو معانی
اسم
- [لاطینی: گاہنے کا دائرہ] (آرٹ) ہالہ
- ہالۂ نور
- مقدس شخصیتوں کا نورانی تاج
- روشنی کا قرص یا دائرہ جو کسی بزرگ یا فرشتے کے سر کے طور پر بنایا جاتا ہے
- احترام سے اور جذباتی طور پر مشاہدہ کردہ شخص کی متصف عظمت، جو نیکی یا تقدس کی مظہر ہو
- (موسمیات) چاند سورج یا کسی درخشاں جسم کے گرد روشنی کا ہالہ جو فضا میں موجود برف کے ذرات کے انعطاف کی وجہ سے ظہور میں آتا ہے
- ہالہ سے ملتی جلتی کوئی چیز جیسے نورانی تاج وغیرہ
فعل لازم، فعل متعدی
- ہالہ بنانا، تاج پہنانا
halo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [लातीनी: गाहने का दायरा] (आर्ट) हाला
- हाला-ए-नूर
- मुक़द्दस शख़्सियतों का नूरानी ताज
- रोशनी का क़ुरस या दायरा जो किसी बुज़ुर्ग या फ़रिश्ते के सर के तौर पर बनाया जाता है
- एहतिराम से और जज़बाती तौर पर मुशाहिदा करदा शख़्स की मुत्तसिफ़ अज़मत, जो नेकी या तक़द्दुस की मज़हर हो
- (मौसमियात) चांद सूरज या किसी दरख़शां जिस्म के गर्द रोशनी का हाला जो फ़िज़ा में मौजूद बर्फ़ के जर्रात के इनइताफ़ की वजह से ज़हूर में आता है
- हाला से मिलती जलती कोई चीज़ जैसे नूरानी ताज वग़ैरा
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हाला बनाना, ताज पहनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
halogen
کیمیا: غیر فلزی عناصر میں سے کوئی جیسے فلورین، کلورین، برومین، آیوڈین اور ایسٹا ٹین، جن کے ساتھ کوئی دھات شامل کردینے سے ہیلوجینی مرکبات بنتے ہیں(مثلاً سوڈیم کلورائڈ) -.
ہالوں کا تَعزِیَہ
تعزیے کو بانسوں کے ڈھانچے پر ٹاٹ چڑھا کر مٹّی چپکا دیتے ہیں اور اس پر ہالوں بوتے ہیں وہ اُگ آتی ہے تو تعزیہ خوبصورت و دلکش لگتا ہے، جو کا تعزیہ
ہلاؤ
ہلانا (رک) سے امر (تراکیب میں مستعمل) ؛ حرکت دو ، جنبش دو ، جھنجھوڑو ؛ جھلاؤ ، جھونٹا دو ؛ کھولو.
ہالا
روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں
ہولا
۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔
ہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
ہیلی
دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (halo)
halo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔