تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"half-mast" کے متعقلہ نتائج

half-mast

سَر نِگُوں

کوئی حال مَسْت کوئی مال مَسْت

کوئی کسی بات میں لطف اٹھاتا ہے کوئی کسی میں، کوئی دولت کا مزا اٹھاتا ہے کوئی اپنے خیالات کا

مَسْتِ حال

اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

کوئی حال مَسْت کوئی خال مَسْت

کوئی مال میں مَسْت کوئی حال میں مَسْت

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

مَوت کا ہاتھ

(کنا یۃ ً) موت کی کیفیت

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

زِنْدَگی مَوت کِسی کے ہاتھ ہونا

کسی کا پورا اختیار ہونا

half-mast کے لیے اردو الفاظ

half-mast

ˌhɑːfˈmɑːst

half-mast کے اردو معانی

اسم

  • سرنگوں
  • مستول یا ستون کی نصف بلندی پر یا اس سے بھی کم جیسے کسی مرحوم کی تعظیم میں پر چم نصف بلندی پر ہوتا ہے
  • رنج وغم کی علامت

فعل متعدی

  • نصف بلندی پر لہرانا جیسے جھنڈا

half-mast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुरंगों
  • मस्तूल या सतून की निस्फ़ बुलंदी पर या इस से भी कम जैसे किसी मरहूम की ताज़ीम में पर्चम निस्फ़ बुलंदी पर होता है
  • रंजोग़म की अलामत

सकर्मक क्रिया

  • निस्फ़ बुलंदी पर लहराना जैसे झंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (half-mast)

نام

ای-میل

تبصرہ

half-mast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone