تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلاہَل" کے متعقلہ نتائج

ہَلاہَل

(طب) زہرقاتل جس کا علاج نہ ہوسکے ، سم ، بس ۔

ہَلاہَل ریز

زہر بکھیرنے والا ؛ زہر آلود ؛ (کنایتہ) مہلک ۔

ہَلاہَل نَمَک

بہت تیز نمک

ہَلاہِل نَمَک ہونا

کھانے میں نمک بہت تیز ہونا ؛ کھانے میں نمک اتنا تیز ہو جانا کہ گوارہ نہ ہو.

ہَلاہِل بُخار چَڑْھنا

تیز بخار چڑھنا

ہُلاہُلی

رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

ہِلا ہِلا کَر

جھنجوڑ جھنجوڑ کر ؛ بار بار حرکت دے کر ۔

ہِلا ہِلا دینا

بری طرح جھنجھوڑ دینا ؛ بہت پریشان کرنا ۔

ہِلا ہِلا ڈالْنا

رک : ہلا ہلا دینا ۔

ہِلا ہِلا کَر بَھرْنا

ظرف یا پیمانے میں کسی چیز کو بھر کے خوب ہلانا ، ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، گنجائش نکال نکال کر پر کرنا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

زَہْرِ ہَلاہِل

ایسا زہر جس کا توڑ نہ ہو، سم قاتل

نَمَکِ زَہر ہَلاہل ہونا

بہت نمک ہونا ، کھانے کی چیز میں نمک بہت تیز ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاہَل کے معانیدیکھیے

ہَلاہَل

halaahalहलाहल

وزن : 122

موضوعات: طب طب عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہَلاہَل کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • (طب) زہرقاتل جس کا علاج نہ ہوسکے ، سم ، بس ۔
  • وہ زہر جو ہندو دیو مالا کے مطابق سمندر کو متھ کر نکالا گیا تھا ؛ مراد : زہر قاتل.

فارسی، عربی - صفت

  • ۱۔ مہلک ، قاتل ، مار ڈالنے والا ۔
  • ۲۔ (مجازاً) نہایت کڑوا ، تلخ ۔
  • ۳۔ (مجازاً) بہت تیز (نمک مرچ کے لیے مستعمل).
  • ۴۔ چین کی حدود میں واقع ایک پہاڑ کا نام جہاں ایک بوٹی پائی جاتی ہے اس کی جڑ ازحد زہریلی ہوتی ہے

شعر

English meaning of halaahal

Persian - Noun, Masculine

  • deadly poison

Persian, Arabic - Adjective

  • deadly, mortal

हलाहल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीन में एक पहाड़ का नाम जहां एक बूटी पाई जाती है इस की जड़ बहुत ज़हरीली होती है
  • उग्र विष जिस का इलाज ना हो सके
  • वह प्रचण्ड विष, जो समुद्र मंथन के समय निकला था

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बहुत तेज़ (नमक मिर्च के लिए प्रयुक्त)
  • कालकूट, हलाहल, बहुत ही तीव्र और प्रचंड विष, निहायत कड़वा, कसैला
  • जानलेवा, प्राणघाती, मार डालने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاہَل

(طب) زہرقاتل جس کا علاج نہ ہوسکے ، سم ، بس ۔

ہَلاہَل ریز

زہر بکھیرنے والا ؛ زہر آلود ؛ (کنایتہ) مہلک ۔

ہَلاہَل نَمَک

بہت تیز نمک

ہَلاہِل نَمَک ہونا

کھانے میں نمک بہت تیز ہونا ؛ کھانے میں نمک اتنا تیز ہو جانا کہ گوارہ نہ ہو.

ہَلاہِل بُخار چَڑْھنا

تیز بخار چڑھنا

ہُلاہُلی

رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

ہِلا ہِلا کَر

جھنجوڑ جھنجوڑ کر ؛ بار بار حرکت دے کر ۔

ہِلا ہِلا دینا

بری طرح جھنجھوڑ دینا ؛ بہت پریشان کرنا ۔

ہِلا ہِلا ڈالْنا

رک : ہلا ہلا دینا ۔

ہِلا ہِلا کَر بَھرْنا

ظرف یا پیمانے میں کسی چیز کو بھر کے خوب ہلانا ، ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، گنجائش نکال نکال کر پر کرنا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

زَہْرِ ہَلاہِل

ایسا زہر جس کا توڑ نہ ہو، سم قاتل

نَمَکِ زَہر ہَلاہل ہونا

بہت نمک ہونا ، کھانے کی چیز میں نمک بہت تیز ہو جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلاہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلاہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone