تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَکایا" کے متعقلہ نتائج

حَکایا

وہ اقسامِ خُرما جن میں صرفان کے تخم سے تغّیر پیدا ہوا ہو

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

ہَنْکایا جانا

ہانکا جانا، جانوروں کی طرح تعاقب کیا جانا

حِکائی

آواز کی نقل کرنے والا، نقل صوت سے متعلق

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

حُقْیا

حقّے کی تصغیر، چھوٹا حقّہ

ہاڑیا

لہسنیا پتھر کی ایک قسم جو بے دھاری ہوتی ہے ۔

حِکایاتی

حکایات (رک) سے منسوب یا متعلق ، قصّہ کہانی کے انداز کا

حِکایات

کہانیاں، قصّے، داستانیں

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَکایا کے معانیدیکھیے

حَکایا

hakaayaaहकाया

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَكَى

  • Roman
  • Urdu

حَکایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اقسامِ خُرما جن میں صرفان کے تخم سے تغّیر پیدا ہوا ہو

Urdu meaning of hakaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo iqsaam-e-Khurmaa jin me.n sarafaan ke tuKhm se taGayyur paida hu.a ho

حَکایا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَکایا

وہ اقسامِ خُرما جن میں صرفان کے تخم سے تغّیر پیدا ہوا ہو

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

ہَنْکایا جانا

ہانکا جانا، جانوروں کی طرح تعاقب کیا جانا

حِکائی

آواز کی نقل کرنے والا، نقل صوت سے متعلق

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

حُقْیا

حقّے کی تصغیر، چھوٹا حقّہ

ہاڑیا

لہسنیا پتھر کی ایک قسم جو بے دھاری ہوتی ہے ۔

حِکایاتی

حکایات (رک) سے منسوب یا متعلق ، قصّہ کہانی کے انداز کا

حِکایات

کہانیاں، قصّے، داستانیں

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَکایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَکایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone