تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَک کرنا" کے متعقلہ نتائج

حَک کرنا

scratch out, erase

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

حَق حَق کَرْنا

اللہ کے نام کا ورد کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، اللہ اللہ کرنا

حَق تَلَف کَرْنا

مستحق کو اپنے حق سے محروم کرنا، نا انصافی کرنا، حق مارنا

حَقِ رِفاقَت اَدا کَرنا

وفادار ہونا یا رہنا، وفاداری ثابت کرنا

حَق اَدا کَرْنا

فرض ادا کرنا، ذمّے داری پوری کرنا

حَق ثابِت کَرْنا

استحقاق تسلیم کرانا، دعوے کا ثبوت کو پہنچانا

حَقْ تَسْلِیم کَرْنا

دوسرے کا حق ماننا

حَق حَلال کَرْنا

دیانت داری سے کام کرنا، جائز طریقے سے کمانا

حَق فَراموش کَرنا

۔کسی کا حق بھلا دینا۔

حَق غَصْب کَرنا

حق چھیننا؛ کسی کو اس کے اختیار، قبضے، ملکیت وغیرہ سے جبراً بے دخل کرنا

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

۔وفاداری کرنا۔ نمک حلال کرنا۔

دُودھ کا حَق اَدا کَرنا

ماں کا حکم بجا لانا.

حَقِ نَمَک اَدا کَرْنا

نمک خواری، ملازمت کا فرض ادا کرنا، آقا کے ساتھ وفاداری کرنا

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَک کرنا کے معانیدیکھیے

حَک کرنا

hak karnaa•हक करना

English meaning of hak karnaa

  • scratch out, erase

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَک کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَک کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone