تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجویں" کے متعقلہ نتائج

ہَجویں

پُرتضحیک نظمیں ۔

اَجوں

اجوں

ہَجُوں

آہستہ

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

ہَجویَہ

ہجو سے متعلق، ہجو پر مبنی، ہجو آمیز (عموماً نظمیں)

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

ہَجِین

انجب، کمینہ، باندی بچہ نیز مخلوط النسل، دوغلا جس کی ماں عجمی اور باپ عرب ہو

عِجانی

سِیوَن سے متعلق .

اَجانی

بے خبری، نادانی، مادگی، بے پروائی

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اُجِھیْنا

چولھے میں ایسی ترتیب سے لگا ہوا ایندھن کہ ہوا داخل ہوکر آگ سلگ جائے ۔

اَجْہُوں

رک : اجھوں .

اَجْوائِنی

ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے، اچھوانی

اَجْنُوں

آج تک ، اب تک ، اس وقت تک ، ابھی تک .

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجویں کے معانیدیکھیے

ہَجویں

hajve.n•हजवें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَجویں کے اردو معانی

  • پُرتضحیک نظمیں ۔

شعر

Urdu meaning of hajve.n

  • Roman
  • Urdu

  • puratazhiik nazme.n

English meaning of hajve.n

  • lampoons, satires

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجویں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجویں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone