تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیضَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

suffer from cholera

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

خبط ہونا ، جنون ہونا ۔

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

a type of cholera

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیضَہ کے معانیدیکھیے

ہَیضَہ

haizaहैज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَیضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَیجا

ہیجان، جوش، ابال، اکساہٹ، تحرک

شعر

Urdu meaning of haiza

  • Roman
  • Urdu

  • ek mutaddii biimaarii jis me.n faasid aur Gair hazam hone vaale ajaza badan se maade me.n aajaate hai.n aur dast-o-qai kii suurat me.n Khaarij hote hain, fasaad hazam niiz pechish, julaab

English meaning of haiza

Noun, Masculine

  • cholera

हैज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तीव्र संक्रामक रोग जिसमें चावल के माँड़ सा वर्णविहीन अतिसार और वमन होता है, विशूचिका, दस्त और कै़ की सांघातिक बीमारी, जो संक्रामक रूप में फैलती है

ہَیضَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

suffer from cholera

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

خبط ہونا ، جنون ہونا ۔

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

a type of cholera

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone