تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hail" کے متعقلہ نتائج
hail کے لیے اردو الفاظ
hail کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- سلام کرنا
- خوش آمدید کہنا
- تعریف کرنا
- استقبال کرنا
- توجہ مبذول کرانے کے لیے پکارنا
- آواز دینا جیسے بحری جہاز سے
اسم
- سلام یا استقبال
- خوش آمدید کہنے کا عمل
- توجہ حاصل کرنے کے لیے پکار یا چیخ
فجائیہ
- سلام
- ہیلو
- رضامندی یا استقبال کا اظہار
hail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- सलाम करना
- ख़ुशआमदीद कहना
- तारीफ़ करना
- इस्तिक़बाल करना
- तवज्जा मबज़ूल कराने के लिए पुकारना
- आवाज़ देना जैसे बहरी जहाज़ से
संज्ञा
- सलाम या इस्तिक़बाल
- ख़ुशआमदीद कहने का अमल
- तवज्जा हासिल करने के लिए पुकार या चीख़
विस्मयादिबोधक
- सलाम
- हेलो
- रजामंदी या इस्तिक़बाल का इज़हार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَلّ
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
ہَل
(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
ہائِلَہ
جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی
ہائِل قائِل
زچ ، پریشان ، تنگ ۔ دس آنے مہینے کے حساب سے میں اتنا اتنا ہائل قائل ہوئی ٹھیکریاں رکھ رکھ کر جوڑیں کچھ نہ ہوا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hail)
hail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔