تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَتی" کے متعقلہ نتائج

ہَیئَتی

(ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔

ہَیئَتی فَرق

(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔

ہَیئَتی زِیچ

وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔

ہَیئَتی گَھڑی

(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے

ہَیئَتی رَفتار

(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔

ہَیئَتی زاوِیَہ

(طبیعیات) خطوط وحدانی میں رقم حرکت کے ایک زاویے کا نام (انگ : Phase Angle)۔

ہَیئَتی تَنقِید

(ادب) وہ تنقید جو ہیئت کے اصولوں (ظاہری ساخت ، ہم آہنگی ، تناسب ، عضوی کلیت وغیرہ) کو معیار بنا کر کسی ادب پارے کے حسن و قبح اور مقام و مرتبے کا فیصلہ اور تعین کرتی ہے اور مواد کو کم اہمیت دیتی ہے ۔

ہَیئَتِیَّت

ہیئت ہونے کی حالت نیز ظاہری ساخت یا عضوی کلیت کی پابندی کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَتی کے معانیدیکھیے

ہَیئَتی

hai.atiiहैअती

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہَیئَتی کے اردو معانی

  • (ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔
  • (ادب) ہیئت والا ، ادب پارے کی ساخت اور ہیئت سے متعلق ؛ نیز عضوی کلیت والا ؛ اصولی ، قواعدی ۔
  • (نفسیات) ادراکات اور رد عمل وغیرہ کو گیسٹالٹ (ایسا کل جو اپنے اجزاء سے متجاوز ہو) ماننے کا طریقہ (انگ : Configuration)
  • اجرام فلکی کے علم کا جاننے والا شخص ، ماہر فلکیات
  • ظاہری ساخت یا بناوٹ کا یا اس سے متعلق یا منسوب ، ترتیب و ترکیب اجزاء کا نیز علم ہیئت سے متعلق ، فلکیات کا ، فلکیاتی

Urdu meaning of hai.atii

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) saaKhatyaatii nafasiyaat ka maanne vaala ya pairokaar (ang ha Structuralist)
  • (adab) haiyat vaala, adab paare kii saaKhat aur haiyat se mutaalliq ; niiz azvii kaliit vaala ; usuulii, qavaa.idii
  • (nafasiyaat) idraakaat aur radd-e-amal vaGaira ko gesTaalT (a.isaa kal jo apne ajaza se mutajaaviz ho) maanne ka tariiqa (ang ha Configuration)
  • ajraam-e-phalkii ke ilam ka jaanne vaala shaKhs, maahir falakiyaat
  • zaahirii saaKhat ya banaavaT ka ya is se mutaalliq ya mansuub, tartiib-o-tarkiib ajaza ka niiz ilam-e-haiyat se mutaalliq, falakiyaat ka, falakiyaatii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیئَتی

(ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔

ہَیئَتی فَرق

(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔

ہَیئَتی زِیچ

وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔

ہَیئَتی گَھڑی

(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے

ہَیئَتی رَفتار

(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔

ہَیئَتی زاوِیَہ

(طبیعیات) خطوط وحدانی میں رقم حرکت کے ایک زاویے کا نام (انگ : Phase Angle)۔

ہَیئَتی تَنقِید

(ادب) وہ تنقید جو ہیئت کے اصولوں (ظاہری ساخت ، ہم آہنگی ، تناسب ، عضوی کلیت وغیرہ) کو معیار بنا کر کسی ادب پارے کے حسن و قبح اور مقام و مرتبے کا فیصلہ اور تعین کرتی ہے اور مواد کو کم اہمیت دیتی ہے ۔

ہَیئَتِیَّت

ہیئت ہونے کی حالت نیز ظاہری ساخت یا عضوی کلیت کی پابندی کا عمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone