تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتے جَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتے جَڑْنا

(کشتی) حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن پکڑلینا ، ہتے جڑنا (رک) ہفتے گانٹھنا

ہَفْتَہ جُڑنا

interlock arms (in wrestling)

ہَتّے جَڑنا

کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بیکار ہو جائیں

ہَفْتے جَکَڑنا

(کشتی) رک : ہفتے جڑنا

ہوتے جانا

ہو کر یا گزرتے ہوئے جانا ، آکر جانا ۔

ہوتے ہوتے ہو جانا

آہستہ آہستہ ہونا، سہج سہج نمودار ہونا (عموماً صبح).

آفت آ جانا

وبا آنا، قحط پڑنا

ہوتے ہوتے رَہ جانا

لڑائی شروع ہونے سے پہلے ختم ہو جانا.

ہَتّے چَڑھ جانا

ہاتھ آنا ؛ حاصل ہونا ، کوئی چیز مل جانا۔

آفت ٹل جانا

مصیبت سے بچنا

آفت میں گھر جانا

چاروں طرف سے مصیبتوں کا آ جانا، مصیبتوں میں مبتلا ہونا

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

ہَفْت آسْمان پَر پَہُنچ جانا

انتہائی بلندیوں پر پہنچ جانا ، عروج پر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتے جَڑْنا کے معانیدیکھیے

ہَفْتے جَڑْنا

hafte ja.Dnaa•हफ़्ते जड़ना

محاورہ

دیکھیے: ہَتّے جَڑنا

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتے جَڑْنا کے اردو معانی

  • (کشتی) حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن پکڑلینا ، ہتے جڑنا (رک) ہفتے گانٹھنا

Urdu meaning of hafte ja.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) hariif ke baazuu.o.n ke niiche se apne haath nikaal kar us kii gardan paka.D lenaa, hate ju.Dnaa (ruk) hafte gaanThnaa

English meaning of hafte ja.Dnaa

  • to interlock arms (in wrestling)

हफ़्ते जड़ना के हिंदी अर्थ

  • (कुश्ती) हरीफ़ के बाज़ुओं के नीचे से अपने हाथ निकाल कर उस की गर्दन पकड़ लेना, हते जुड़ना (रुक) हफ़्ते गांठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتے جَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتے جَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone