تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت قَلَم" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت قَلَم کے معانیدیکھیے

ہَفْت قَلَم

haft-qalamहफ़्त-क़लम

وزن : 2112

موضوعات: خطاطی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت قَلَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (خطاطی) لکھنے کے سات طریقے، سات مشہور خط جن کے نام یہ ہیں ثلث، محقق، توقیع، ریحان، رقاع، نسخ، تعلیق
  • (کنایتہً) نیز وہ شخص جو سات مختلف قسم کے خط لکھنا جانتا ہو، اعلیٰ درجے کا خوش نویس، عظیم خطاط

صفت

  • عربی اور فارسی کے سات خط لکھنے والا

Urdu meaning of haft-qalam

  • Roman
  • Urdu

  • (Khattaatii) likhne ke saat tariiqe, saat mashhuur Khat jin ke naam ye hai.n salas, muhaqqiq, tokyo, rihaan, raqaaa, nasKh, taaliiq
  • (kanaa.etan) niiz vo shaKhs jo saat muKhtlif kism ke Khat likhnaa jaantaa ho, aalaa darje ka Khushanviis, aziim Khattaat
  • arbii aur faarsii ke saat Khat likhne vaala

English meaning of haft-qalam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the seven styles of handwriting (in Persian)
  • (Metaphorically) one who writes in seven calligraphic styles, high quality calligrapher

Adjective

  • writer of seven letters of Arabic and Persian

हफ़्त-क़लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सात प्रसिद्ध लिपि
  • (सांकेतिक) वो व्यक्ति जो सात तरह की लिपि लिखना जानता हो, उच्च गुणवत्ता का सुलेखक

विशेषण

  • अरबी-फ़ारसी की सातों लिपियाँ लिखनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت قَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت قَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone