تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت ہَزاری" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت ہَزاری

شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت ہَزاری کے معانیدیکھیے

ہَفْت ہَزاری

haft-hazaariiहफ़्त-हज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت ہَزاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت

Urdu meaning of haft-hazaarii

  • Roman
  • Urdu

  • shaahaa.n muGliyaa ke zamaane ka ek ba.Daa ohdaa, saat hazaar fauj kii sardaarii, muGliyaa darbaar ka ba.Daa ohadedaar, saat hazaar fauj ka sardaar, niiz amiir kabiir, saahib srot

English meaning of haft-hazaarii

Noun, Masculine

  • commander of seven thousand soldiers

हफ़्त-हज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुग़ल राजकाल की एक प्रतिष्ठित पदवी, उस पदवी का अधिकारी, सात हज़ार फ़ौज की सरदारी, सात हजार सैनिकों का सेनापति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَفْت ہَزاری

شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت ہَزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت ہَزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone