تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی چَمڑا ہو جانا

رک : ہڈّی چمڑا رہ جانا ۔

ہَڈّی چَمڑا رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، بہت ہی کمزور یا دبلا ہو جانا ۔

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

haDDii haDDii phukii jaanaaहड्डी हड्डी फुकी जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا کے اردو معانی

  • ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

Urdu meaning of haDDii haDDii phukii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek haDDii ka jalnaa ; bahut zyaadaa jalnaa

हड्डी हड्डी फुकी जाना के हिंदी अर्थ

  • एक-एक हड्डी का जलना, बहुत अधिक जलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی چَمڑا ہو جانا

رک : ہڈّی چمڑا رہ جانا ۔

ہَڈّی چَمڑا رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، بہت ہی کمزور یا دبلا ہو جانا ۔

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone