تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑبَڑاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَڑبَڑاہَٹ

عجلت، جلدی

ہَڑبَڑاہَٹ ڈال دینا

گھبراہٹ پیدا کر دینا

ہَڑہَڑاہَٹ

کانپنے کا عمل، تھرتھرانے کا فعل، کھڑکھڑاہٹ، گڑگڑاہٹ، جھنجھناہٹ

ہَڑبَڑا

ہڑبڑانا کا امر (تراکیب میں مستعمل)

اَڑباٹ

آڑا راستہ، ٹیڑھا رستہ، وہ راستہ جو عام راستے سے الگ ہو

ہَڑبَڑِیا

جو ہر وقت گھبرایا ہوا ہو، گھبرایاہوا، مضطر، بے چین، بے قرار، مضطرب، جلد باز

ہَڑبَڑایا

گھبرایا ہوا ، بوکھلایا ہوا ؛ پریشان ، بدحواس (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَڑبَڑانا

گھبرانا، چونک جانا، مضطرب ہونا، بے قرار ہونا

ہَڑبَھڑا کے

رک : ہڑبڑا کر / کے (جو مستعمل املا ہے) ؛ گھبرا کر ، مضطرب ہو کر ۔

ہَربَراہَٹ

رک : ہڑبڑاہٹ ۔

اُبِیَاہَٹ

روک، سد

ہَلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، بوکھلاہٹ، افراتفری

ہَڑبَڑا کَر

گھبرا کر، مضطرب ہو کر، بے چین ہو کر

ہَڑبَھڑا کَر

رک : ہڑبڑا کر / کے (جو مستعمل املا ہے) ؛ گھبرا کر ، مضطرب ہو کر ۔

ہَڑبَڑایا ہُوا سا ہے

کچھ گھبرایا ُہوا سا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑبَڑاہَٹ کے معانیدیکھیے

ہَڑبَڑاہَٹ

ha.Dba.DaahaT•हड़बड़ाहट

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ہَڑبَڑاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عجلت، جلدی
  • گھبراہٹ، پریشانی، افراتفری، بدنظمی

شعر

Urdu meaning of ha.Dba.DaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • ujlat, jaldii
  • ghabraahaT, pareshaanii, afraatafrii, badanazmii

हड़बड़ाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हड़बड़ी, जल्दी
  • घबराहट, परेशानी, अफ़रातफ़री, कुप्रबंधन, बदनज़मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑبَڑاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑبَڑاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone