تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدْ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدْ کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَدْ کَرْنا

had karnaaहद करना

محاورہ

مادہ: حَدْ

موضوعات: اصطلاحاً قصابی

  • Roman
  • Urdu

حَدْ کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔
  • انتہا کو پہن٘چا دینا ؛ (کِسی کام میں) بہت مبالغہ کرنا ؛ ایسی بات کرنا کہ اس سے آگے نا ممکن ہو.

Urdu meaning of had karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔a.isii baat karnaa ki is se aage naamumkin ho। २।(qassaabo.n kii istilaah) bahut zyaadaa zabah kar Daalnaa
  • intihaa ko pahunchaa denaa ; (kisii kaam men) bahut mubaalaGa karnaa ; a.isii baat karnaa ki is se aage na mumkin ho

English meaning of had karnaa

  • do something strange, inexplicable or unexpected, to go beyond bounds, exceed the limits, do one's utmost, to approach extreme point

हद करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ऐसी बात करना कि इस से आगे नामुमकिन हो। २।(क़स्साबों की इस्तिलाह) बहुत ज़्यादा ज़बह कर डालना
  • इंतिहा को पहुंचा देना , (किसी काम में) बहुत मुबालग़ा करना , ऐसी बात करना कि इस से आगे ना मुम्किन हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدْ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدْ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone