تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہٰذا" کے متعقلہ نتائج

ہٰذا

یہ، ایں (مذکر کے لیے لیکن اُردو میں مؤنث کے لیے بھی مستعمل ہے)

ہٰذا القَیاس

اس کے مطابق، اس پر قیاس کرو

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل

ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ

(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔

مَعْ ہٰذا

باوجود اس کے، علاوہ بریں، اس کے باوصف، ساتھ

عَلیٰ ہٰذا

اس کے بموجب، اس کے مطابق، اسی طرح

بَذرِیعَہ ہٰذا

hereby, by these presents

عَلیٰ ہٰذا الْقِیاس

اسی قیاس پر، اسی قاعدے کے مطابق، اسی طرح

قِس عَلٰی ہٰذا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو، کچھ باتیں بیان کر کے یہ جملہ دینے سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسی طرح کی اور باتیں خود سمجھ لو

بَذَرِیعَۂِ ہٰذا

hereby, by these presents

وَہُوَ ہٰذَا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔

وَ قِس ہٰذَا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی طرح قیاس کرو (رک : ’’و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

وَعَلیٰ ہٰذَا القِیاس

(عربی فقرہ اردو میں رائج) اور اس پر باقی باتوں کا قیاس کر لیا جائے

وَ قِس عَلیٰ ہٰذَا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی پر اور باتوں کا بھی قیاس کرلیا جائے، وعلیٰ ہذا القیاس

اردو، انگلش اور ہندی میں ہٰذا کے معانیدیکھیے

ہٰذا

haazaaहाज़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہٰذا کے اردو معانی

ضمیر، قدیم/فرسودہ

  • یہ، ایں (مذکر کے لیے لیکن اُردو میں مؤنث کے لیے بھی مستعمل ہے)

Urdu meaning of haazaa

  • Roman
  • Urdu

  • ye, i.i.n (muzakkar ke li.e lekin urduu me.n manas ke li.e bhii mustaamal hai

English meaning of haazaa

Pronoun, Archaic

  • this

हाज़ा के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, प्राचीन

  • यह, इस (पुरूष के लिए लेकिन उर्दू में स्त्री के लिए भी प्रयुक्त है)

ہٰذا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہٰذا

یہ، ایں (مذکر کے لیے لیکن اُردو میں مؤنث کے لیے بھی مستعمل ہے)

ہٰذا القَیاس

اس کے مطابق، اس پر قیاس کرو

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل

ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ

(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔

مَعْ ہٰذا

باوجود اس کے، علاوہ بریں، اس کے باوصف، ساتھ

عَلیٰ ہٰذا

اس کے بموجب، اس کے مطابق، اسی طرح

بَذرِیعَہ ہٰذا

hereby, by these presents

عَلیٰ ہٰذا الْقِیاس

اسی قیاس پر، اسی قاعدے کے مطابق، اسی طرح

قِس عَلٰی ہٰذا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو، کچھ باتیں بیان کر کے یہ جملہ دینے سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسی طرح کی اور باتیں خود سمجھ لو

بَذَرِیعَۂِ ہٰذا

hereby, by these presents

وَہُوَ ہٰذَا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔

وَ قِس ہٰذَا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی طرح قیاس کرو (رک : ’’و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

وَعَلیٰ ہٰذَا القِیاس

(عربی فقرہ اردو میں رائج) اور اس پر باقی باتوں کا قیاس کر لیا جائے

وَ قِس عَلیٰ ہٰذَا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی پر اور باتوں کا بھی قیاس کرلیا جائے، وعلیٰ ہذا القیاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہٰذا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہٰذا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone