تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں اُوچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں اُوچَھلْنا

اونچا اچھلنا ، زور سے اچھلنا ، بہت اچھلنا ۔

ہاتھوں اُچَھلْنا

اونچا اچھلنا، زور سے اچھلنا، بہت اچھلنا

دِل ہاتھوں اُچَھلْنا

خوشی نیز غم سے بے قرار ہو جانا ، مضطرب ہونا .

کَلیجا ہاتھوں اُچَھلْنا

رک : کلیجا بان٘سوں اچھلنا .

کَلیجَہ ہاتھوں اُچَھلْنا

رک : کلیجا بان٘سوں اچھلنا .

ہاتھوں کلیجا اچھلنا

بہت اضطراب ہونا، شدت کے ساتھ دل دھڑکنا، دل کا دھک دھک کرنا، نیز دل کا نہایت خوش ہونا، بہت خوشی ہونا

دِل ہاتھوں اُچھالْنا

بہت خوفزدہ کرنا ، بے قرار کرنا .

دو ہاتھ اُچَھلْنا

بہت بے قرار ہونا، مضطرب ہونا، دو دو ہاتھ اچھلنا

چار ہاتھ اُچَھلْنا

بہت مضطرب ہونا

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت مضطرب ہونا، بہت بے چین ہونا

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت بے تاب ہونا ، بہت زیادہ تڑپنا .

اُوچاوَن

اٹھانے یا اونچا کرنے کا عمل ، اٹھانا۔

ہاتھ اوچھا پَڑنا

پورا وار نہ بیٹھنا، وار کرتے ہوئے ہاتھ کی پوری گرفت نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں اُوچَھلْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں اُوچَھلْنا

haatho.n uuchhalnaa•हाथों ऊछलना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں اُوچَھلْنا کے اردو معانی

  • اونچا اچھلنا ، زور سے اچھلنا ، بہت اچھلنا ۔

Urdu meaning of haatho.n uuchhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa uchhalnaa, zor se uchhalnaa, bahut uchhalnaa

हाथों ऊछलना के हिंदी अर्थ

  • ऊंचा उछलना, ज़ोर से उछलना, बहुत उछलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں اُوچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں اُوچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone