تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے کام نکلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے کام نکلنا

کوئی کام ہاتھوں سے انجام پانا؛ کوئی کام کر کے دیکھنا؛ کسی کام کا تجربہ ہونا، کسی امر سے واقفیت ہونا

ہاتھ سے کام نِکالنا

عملی تجربہ حاصل کرنا، کام کرانا

ہاتھ سے نِکَلنا

کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے نِکََلْنَاْ

وقت ضائع ہو جانا، موقع گنوا دینا

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے کام نکلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے کام نکلنا

haath se kaam nikalnaaहाथ से काम निकलना

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ سے کام نکلنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام جس میں کوئی مصروف ہو، کام جس پر عمل جاری ہو، جاری کام
  • کوئی کام ہاتھوں سے انجام پانا؛ کوئی کام کر کے دیکھنا؛ کسی کام کا تجربہ ہونا، کسی امر سے واقفیت ہونا
  • قبضے سے جانا، کوئی کام واپس لیا جانا نیزکسی کے ذریعے سے کام پورا ہونا، کسی وسیلے سے کوئی کام بننا

Urdu meaning of haath se kaam nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam jis me.n ko.ii masruuf ho, kaam jis par amal jaarii ho, jaarii kaam
  • ko.ii kaam haatho.n se anjaam paana; ko.ii kaam kar ke dekhana; kisii kaam ka tajurbaa honaa, kisii amar se vaaqfiiyat honaa
  • qabze se jaana, ko.ii kaam vaapis liyaa jaana niiz kisii ke zariiye se kaam puura honaa, kisii vasiile se ko.ii kaam banna

हाथ से काम निकलना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम का क़ब्ज़े से जाना, कोई काम वापस लिया जाना या किसी के माध्यम से काम पूरा होना, किसी वसीले से कोई काम बनना
  • कोई काम हाथों से अंजाम पाना, कोई काम कर के देखना, किसी काम का तजुर्बा होना, किसी बात की जानकारी होना
  • काम जिस में कोई व्यस्त हो, काम जिस पर अमल जारी हो, जारी काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ سے کام نکلنا

کوئی کام ہاتھوں سے انجام پانا؛ کوئی کام کر کے دیکھنا؛ کسی کام کا تجربہ ہونا، کسی امر سے واقفیت ہونا

ہاتھ سے کام نِکالنا

عملی تجربہ حاصل کرنا، کام کرانا

ہاتھ سے نِکَلنا

کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے نِکََلْنَاْ

وقت ضائع ہو جانا، موقع گنوا دینا

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے کام نکلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے کام نکلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone