تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ قبضے پر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

قَبْضے پَر ہاتھ رَکْھنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ قبضے پر ڈالنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

haath qabaze par Daalnaaहाथ क़बज़े पर डालना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ قبضے پر ڈالنا کے اردو معانی

  • تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

Urdu meaning of haath qabaze par Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar ke daste par haath rakhnaa, muraad ha talvaar suu.ntanaa, qatal ka iraada karnaa

English meaning of haath qabaze par Daalnaa

  • be about to draw sword
  • intend to kill

हाथ क़बज़े पर डालना के हिंदी अर्थ

  • तलवार निकालना, तलवार के दस्ते पर हाथ रखना, अर्थात : तलवार फिराना, हत्या का इरादा करना, क़त्ल का इरादा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

قَبْضے پَر ہاتھ رَکْھنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ قبضے پر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone