تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

مزے لے لے کے کھانا ۔

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

ہاتھ کی چاٹ لَگْنا

کسی کے ہاتھ سے تیار کردہ کھانوں کا شیدا ہونا ۔

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

خاک چاٹ کے کان پَکَڑنا

۔(گانے بجانے والےل یا پہلوان جب استاد کا نام لیتے خاک چاٹ کے کان پکڑ لیتے ہیں) غرور کی بات کہہ کے عاجزی کرنا۔ ؎

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

دِماغ کے کِیڑے چاٹ گَئے

بک بک کے بھیجا خالی کر دیا

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا

۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

haath chaaT-chaaT ke khaanaaहाथ चाट-चाट के खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا کے اردو معانی

  • مزے لے لے کے کھانا ۔

Urdu meaning of haath chaaT-chaaT ke khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maze le le ke khaanaa

हाथ चाट-चाट के खाना के हिंदी अर्थ

  • मज़े ले लेकर खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

مزے لے لے کے کھانا ۔

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

ہاتھ کی چاٹ لَگْنا

کسی کے ہاتھ سے تیار کردہ کھانوں کا شیدا ہونا ۔

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

خاک چاٹ کے کان پَکَڑنا

۔(گانے بجانے والےل یا پہلوان جب استاد کا نام لیتے خاک چاٹ کے کان پکڑ لیتے ہیں) غرور کی بات کہہ کے عاجزی کرنا۔ ؎

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

دِماغ کے کِیڑے چاٹ گَئے

بک بک کے بھیجا خالی کر دیا

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا

۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone