تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بیچْنا

کسی کے پاس فروخت کرنا ، کسی کو بیچنا (بالعموم ’’کے ‘‘کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ باچْھنا

ہاتھ دیکھ کر قسمت کا حال بتانا ، ہاتھ کی لکیریں پڑھنا ۔

ہاتھ بَچانا

(بنوٹ) وار بچانا، ضرب لگنے نہ دینا، مقابل کا وار اپنے اوپر پڑنے نہ دینا

ہاتھ سے بَچنا

گزند یا وار سے محفوظ رہنا ؛ زد سے بچنا

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

though a servant, I shall not be abused

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

ہاتھ بَیٹھنا

ہاتھ جمنا، مشق ہونا، مہارت ہونا

ہاتھ بَھرنا

ہاتھ َسننا ، کسی چیز سے ہاتھ آلودہ کرنا نیز آلودہ ہونا ۔

ہاتھ بَدَلنا

(کسی چیز کا) ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانا ؛ (رقم کا) گردش میں آنا ۔

مُنھ بولْنا ہاتْھ سے

بِلا جیل و حُجّت ، بآسانی ، ہن٘سی خوشی ، سیدھے سبھاؤ .

ہاتھ بَتانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

ہاتھ بھیجنا

کسی کے ذریعے سے بھیجنا، کسی کے وسیلے سے بھیجنا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ بِکْنا

مراد : تابع ہونا ، مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ۔

ہاتھ بَہَکنا

نشانہ چوکنا، نشانہ خطا ہونا، صحیح نشانے پر نہ لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بیچْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بیچْنا

haath bechnaa•हाथ बेचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ بیچْنا کے اردو معانی

  • کسی کے پاس فروخت کرنا ، کسی کو بیچنا (بالعموم ’’کے ‘‘کے ساتھ مستعمل)
  • ۔ خدمت گاری یا نوکری کرنا.

Urdu meaning of haath bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke paas faroKhat karnaa, kisii ko bechnaa (bila.umuum ''ke ''ke saath mustaamal)
  • ۔ Khidamatgaarii ya naukarii karnaa

हाथ बेचना के हिंदी अर्थ

  • ۲ ۔ ख़िदमतगारी या नौकरी करना
  • ۱۔ किसी के पास फ़रोख़त करना, किसी को बेचना (बिलउमूम के के साथ मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone