تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ آنکھوں سے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

۔۱۔صناعی اوردستکاری کی تعریف کے لئے۔(قدر)ٹوٹی پڑتی ہے خلائق یار کی تصویر پر۔ہاتھ آنکھوںسے لگایا چاہیے بہزاد کا۔۲۔کمال تعظیم کا کنایہ۔

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا ، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا.

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ آنکھوں سے لَگانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

haath aa.nkho.n se lagaanaaहाथ आँखों से लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا
  • کسی کی تعظیم اور عزت کے لیے اس کے ہاتھ آنکھوں سے لگانا

Urdu meaning of haath aa.nkho.n se lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut izzat-o-tauqiir karnaa (sunaa.ii aur dastakaarii kii taariif ke li.e) bahut saraahnaa
  • kisii kii taaziim aur izzat ke li.e is ke haath aa.nkho.n se lagaanaa

हाथ आँखों से लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी की ताज़ीम और इज़्ज़त के लिए इस के हाथ आँखों से लगाना
  • बहुत इज़्ज़त-ओ-तौक़ीर करना (सुनाई और दस्तकारी की तारीफ़ के लिए) बहुत सराहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

۔۱۔صناعی اوردستکاری کی تعریف کے لئے۔(قدر)ٹوٹی پڑتی ہے خلائق یار کی تصویر پر۔ہاتھ آنکھوںسے لگایا چاہیے بہزاد کا۔۲۔کمال تعظیم کا کنایہ۔

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا ، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا.

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ آنکھوں سے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone