تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالَتِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

حالَتِ اَعْلیٰ

(مسمریزم) بعمول کی وہ حالت جس میں آثار غائب بینی پائے جاتے ہیں .

حالَتِ مَسْکُوتِ اَعْلیٰ

(مسمریزم) معمول کی وہ حالت مسکوت (رک) جس میں وہ عالم ارواح کی سیر کرے ، حقیقت یہ ہے کہ عالم ارواح کا دیکھنا ایک خاص اثر حالتِ مسکوت اعلیٰ کا ہے .

حال تال

رک : حال چال .

حالَتِ فاعِلی

(قواعد) کسی اسم کی وہ حالت جب وہ فاعل کی حیثیت سے کام کرے، فاعلی ہونے کی حالت

اَہْل حال

تصوف: صوفیان صافی، مراقبے میں تجلیات الہٰی پر وجد کرنے والے، عارفان حق، جو اپنی قوت باطنی سے اوروں کو اپنے پاس حاضر کرسکتے ہیں

عَلیٰ حالِہِ

بدستور، بحالت سابق، اسی طرح، جوں کا توں

حَاجَتْ رَوَائے عَالَم

one who fulfils the needs of the world

عَلیٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں حالَتِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

حالَتِ اَعْلیٰ

haalat-e-aa'laa•हालत-ए-आ'ला

  • Roman
  • Urdu

حالَتِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مسمریزم) بعمول کی وہ حالت جس میں آثار غائب بینی پائے جاتے ہیں .

Urdu meaning of haalat-e-aa'laa

  • Roman
  • Urdu

  • (masamriizam) baamol kii vo haalat jis me.n aasaar Gaayab biinii pa.e jaate hai.n

English meaning of haalat-e-aa'laa

Noun, Feminine

  • (mesmerism) a state of trance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالَتِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالَتِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone