تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاف" کے متعقلہ نتائج

ہاف

کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک حصہ، آدھا، نصف، نیم

ہاف پَلِیٹ

فوٹوگرافی کی پلیٹ ، آدھی تختی نیز کھانے کی نصف پلیٹ (فل پلیٹ کے مقابلے میں) ۔

ہاف بُوائِلڈ

رک : ہاف بوائل ۔

ہاف کوٹ

کوٹ جو کمر سے اوپر تک ہو ۔

ہاف سِلِیپَر

ایک قسم کی زیر پائی ، چپل جس سے پانو کا آدھا حصہ ڈھکے ۔

ہافُس

آم کی ایک قسم ، آفوس ۔

عاف

معاف کرنے والا، بخشنے والا، درگزر کرنے والا

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

عافِیَت پانا

آرام پانا، امن پانا، محفوظ رہنا

عافِیَت چاہْنا

خیریت چاہنا ، سلامتی چاہنا ، بچاؤ اور تحفّظ چاہنا.

عافِیَت مانْگْنا

سلامتی کی دعا مانگنا، خیریت سے رہنے کی دعا کرنا، آرام طلب کرنا

عافِیَت تَنگ کَرْنا

آسائش میں خلل ڈالنا، عیش و آرام میں مُخل ہونا، زچ کرنا

عافِیَت گاہ

शांति का स्थान, जहाँ सुकून और शांति हो

عافیت کیش

امن پسند

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

عافِیَت کَدَہ

امن کی جگہ، پُرسکون جگہ، (مجازاً) گھر

عافِیَت بیزار

بے چین، بے سکون، نا آسودہ

سِنْٹَر ہاف

(کھیل) ہاکی یا فٹ بال کے کھیل میں دُوسری قطار کا درمیانی کِھلاڑی.

سینْٹَر ہاف

فٹ بال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کِھلاڑی.

عافِیَت ذاتی

(قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

عافِیَت سوزی

امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

عافِیَت تَنْگ ہونا

عیش و آرام میں خلل پڑنا، زچ ہونا، تنْگ ہونا

اَعْفْج

تونْدیلا، وہ شخص جس کی تونْد نکلی ہوئی ہو

اعفاف

किसी को संयम नियम का पाबंद बनाना।

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

عافیت کوش

امن پسند، امن و سلامتی چاہنے والا، امن و سلامتی کے لیے کوشش کرنے والا

رائِیٹ ہاف بَیک

(کھیل) فٹ بال یا ہاکی میں دوسری صف کا دایاں آدمی

عافِیَت پَسَنْد

امن پسند، سکون چاہنے والا

عافِیَت اَنْدیش

خیراندیش، خیرخواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاف کے معانیدیکھیے

ہاف

haafहाफ़

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک حصہ، آدھا، نصف، نیم
  • (کھیل) فٹ بال یا ہاکی وغیرہ میں مقررہ دورانیے کا نصف

Urdu meaning of haaf

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke do hisso.n me.n se ek hissaa, aadhaa, nisf, niyam
  • (khel) phuTbaal ya haakii vaGaira me.n muqarrara dauraaniiye ka nisf

English meaning of haaf

Noun, Masculine

  • half

हाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खेल) फुटबॉल या हॉकी आदि में आवंटित समय का आधा।
  • किसी चीज़ के दो हिस्सों में से एक हिस्सा, आधा, निस्फ़, आधा भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاف

کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک حصہ، آدھا، نصف، نیم

ہاف پَلِیٹ

فوٹوگرافی کی پلیٹ ، آدھی تختی نیز کھانے کی نصف پلیٹ (فل پلیٹ کے مقابلے میں) ۔

ہاف بُوائِلڈ

رک : ہاف بوائل ۔

ہاف کوٹ

کوٹ جو کمر سے اوپر تک ہو ۔

ہاف سِلِیپَر

ایک قسم کی زیر پائی ، چپل جس سے پانو کا آدھا حصہ ڈھکے ۔

ہافُس

آم کی ایک قسم ، آفوس ۔

عاف

معاف کرنے والا، بخشنے والا، درگزر کرنے والا

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

عافِیَت پانا

آرام پانا، امن پانا، محفوظ رہنا

عافِیَت چاہْنا

خیریت چاہنا ، سلامتی چاہنا ، بچاؤ اور تحفّظ چاہنا.

عافِیَت مانْگْنا

سلامتی کی دعا مانگنا، خیریت سے رہنے کی دعا کرنا، آرام طلب کرنا

عافِیَت تَنگ کَرْنا

آسائش میں خلل ڈالنا، عیش و آرام میں مُخل ہونا، زچ کرنا

عافِیَت گاہ

शांति का स्थान, जहाँ सुकून और शांति हो

عافیت کیش

امن پسند

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

عافِیَت کَدَہ

امن کی جگہ، پُرسکون جگہ، (مجازاً) گھر

عافِیَت بیزار

بے چین، بے سکون، نا آسودہ

سِنْٹَر ہاف

(کھیل) ہاکی یا فٹ بال کے کھیل میں دُوسری قطار کا درمیانی کِھلاڑی.

سینْٹَر ہاف

فٹ بال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کِھلاڑی.

عافِیَت ذاتی

(قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

عافِیَت سوزی

امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

عافِیَت تَنْگ ہونا

عیش و آرام میں خلل پڑنا، زچ ہونا، تنْگ ہونا

اَعْفْج

تونْدیلا، وہ شخص جس کی تونْد نکلی ہوئی ہو

اعفاف

किसी को संयम नियम का पाबंद बनाना।

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

عافیت کوش

امن پسند، امن و سلامتی چاہنے والا، امن و سلامتی کے لیے کوشش کرنے والا

رائِیٹ ہاف بَیک

(کھیل) فٹ بال یا ہاکی میں دوسری صف کا دایاں آدمی

عافِیَت پَسَنْد

امن پسند، سکون چاہنے والا

عافِیَت اَنْدیش

خیراندیش، خیرخواہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone