تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہابُوڑہ" کے متعقلہ نتائج

ہابُوڑہ

لٹیرا ، ڈکیت ، راہ زن ، قزاق ؛ ہوا (بچوں کو ڈرانے کے لیے بھی ہوا کے بجائے یہ لفظ زبان پر لاتے ہیں)

ہابُوڑا

ایک لوٹ مار کرنے والی قوم کا نام

ہَبُوڑا

ہبڑا، بڑے بڑے دانتوں والا، بدشکل، کریہہ منظر، بدصورت شخص، ڈراؤنی شکل والا آدمی، نیز ایک ذات، جو عام طور پرنیم متمدن تھی اوراس کے مرد بندر اور ریچھ نچاتے تھے

ہَبُوڑے

ہبوڑا کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَبْڑا

بد شکل

ہَبْڑی

ہبڑا (رک) کی تانیث

اوڑا

کمی، قلت، خسارہ

اَبولا

ابول

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

اُوڑا

کمی ، توڑا ، کال .

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہوڑَہ

رکاوٹ ، آڑ ، روک ۔

ہَجوڑا

جس کا پیشہ ہجو کرنا ہو، بہت ہجو کرنے والا، ہجو گو

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

ہوڑا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہابُوڑہ کے معانیدیکھیے

ہابُوڑہ

haabuu.Da•हाबूड़ा

  • Roman
  • Urdu

ہابُوڑہ کے اردو معانی

  • لٹیرا ، ڈکیت ، راہ زن ، قزاق ؛ ہوا (بچوں کو ڈرانے کے لیے بھی ہوا کے بجائے یہ لفظ زبان پر لاتے ہیں)

Urdu meaning of haabuu.Da

  • Roman
  • Urdu

  • luTeraa, Dakait, raahzan, qazzaaq ; hu.a (bachcho.n ko Daraane ke li.e bhii hu.a ke bajaay ye lafz zabaan par laate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہابُوڑہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہابُوڑہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone