تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزاشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گُزاشْتَہ

چھوڑا ہوا ، ترک کیا ہوا

وا گُذاشْتَہ

چھوڑا ہوا، دیا ہوا

گُزَشْتَہ

گزر ہوا، پچھلا، سابقہ (واقعہ، زمانہ، بات وغیرہ)، ماضی کا

گُزاشْت

چھوڑ دینا، ضبطی یا قرقی بحال کرنا، واگذاشت

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا، گزری ہوئی بات کا خیال نہ کرنا

گُذَشْتَہ

گُزَشْتی

گزر جانے والا ؛ (کتایۃً) ناپائدار ، فانی .

گُزاشْت کَرنا

واہ گزار کرنا ، قبصے سے چھڑانا ، چھوڑنا (جائداد وغیرہ) .

گُزَشْت

فارسی مصدر گذشتن کا ماضی تراکیب میں مستعمل بمعنی گزرا

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْت

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزاشْتَہ کے معانیدیکھیے

گُزاشْتَہ

guzaashta•गुज़ाश्ता

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گُزاشْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • چھوڑا ہوا ، ترک کیا ہوا

Urdu meaning of guzaashta

  • Roman
  • Urdu

  • chho.Daa hu.a, tark kyaa hu.a

English meaning of guzaashta

Adjective

  • abandoned, excluded, abdicated, left out, forsaken

गुज़ाश्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोड़ा हुआ, त्यक्त (त्यागा हुआ)

گُزاشْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزاشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزاشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone