تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونجْلا" کے متعقلہ نتائج

گُونجْلا

(آہن گری) رک : زنبور ، گول حلقے دار مُنھ کی سنْسی ، بعض کاری گر کلّے دار سنْسی کہتے ہیں

گُنْجلا

کڈمڈ کیا ہوا ، ایسا سالن یا پکوان جس پر سے تار اُتار لیا ہو ، لیدھڑا.

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گُوندَلا

گول ، مدوّر ؛ حلقہ ؛ دائرہ ؛ گولا

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گُونجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی (عموماً آواز کے لیے مستعمل).

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گَنجیلی

گان٘جھا پینے والا

گَنْجْلایا

الٹے پلٹے ، چُرمُر.

گُنجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی ، بلند (آواز).

گنجال

بڑی توپ یا بندوق

گُنْجَل

شکن، سلوٹ

گَنجَھیل

گانجھا پینے والا ، گانجھے کا عادی ، گنجیڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونجْلا کے معانیدیکھیے

گُونجْلا

guu.njlaa•गूँजला

  • Roman
  • Urdu

گُونجْلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آہن گری) رک : زنبور ، گول حلقے دار مُنھ کی سنْسی ، بعض کاری گر کلّے دار سنْسی کہتے ہیں
  • (کنْدلا کشی) لچّھا بننے کے لائق جنْدر میں کھینچا ہوا تار ، دوری ، کارچوبی ، زردوزی

Urdu meaning of guu.njlaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aahan girii) ruk ha zambuur, gol halqedaar munah kii san॒sii, baaaz kaariigar kiledaar san॒sii kahte hai.n
  • (kan॒dalaa kushii) lachchhাa banne ke laayaq jan॒dar me.n khiinchaa hu.a taar, duurii, kaarachobii, zardozii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونجْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونجْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone