تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُولَر کا کِیڑا" کے متعقلہ نتائج

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

اردو، انگلش اور ہندی میں گُولَر کا کِیڑا کے معانیدیکھیے

گُولَر کا کِیڑا

guular kaa kii.Daaगूलर का कीड़ा

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُولَر کا کِیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

Urdu meaning of guular kaa kii.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii.Daa jo guular me.n suuraaKh kar ke anDe detaa hai jab bachche nikalte hai.n to vo guular ka guudaa khaate hain, guular ke phaTne par nikal kar u.D jaate hain, guular ke andar ka bhankaa, (kanaa.en) vo shaKhs jo ghar se baahar na nikaltaa ho, qadaamat pasand, gosha nashiin

English meaning of guular kaa kii.Daa

Noun, Masculine

  • sycamore worm, the worm found inside the sycamore, (figuratively) conservative person, a person who just sit idle, and stays in one place, not going out of home or country to get experience,

गूलर का कीड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कीड़ा जो गूलर में सूराख़ करके अंडे देता है जब बच्चे निकलते हैं तो वे गूलर का गूदा खाते हैं, गूलर के फटने पर निकल कर उड़ जाते हैं, (लाक्षणिक) वो शख़्स जो घर से बाहर न निकलता हो, क़दामत पसंद, सीमित दायरे की जानकारी रखने वाला, एक ही स्थान पर पड़ा रहनेवाला, अनुभव प्राप्त करने के लिये घर या देश से बाहर न निकलनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُولَر کا کِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُولَر کا کِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone