تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوڑبھ" کے متعقلہ نتائج

گوڑبھ

ڈھنپا ہوا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں گوڑبھ کے معانیدیکھیے

گوڑبھ

guu.Dabhगूड़भ

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گوڑبھ کے اردو معانی

صفت

  • ڈھنپا ہوا
  • چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ
  • نقاب پوش
  • بھیس بدلے ہوئے
  • مشکل، دقت طلب
  • دقیق، پیچیدہ

Urdu meaning of guu.Dabh

  • Roman
  • Urdu

  • Dhanpaa hu.a
  • chhipaa hu.a, poshiida, khufiiyaa
  • nakaabposh
  • bhes badle hu.e
  • mushkil, diqqat talab
  • dakiiq, pechiida

गूड़भ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढँपा हुआ
  • छिपा हुआ, गुप्त, खु़फ़िया
  • नकाबपोश
  • भेस बदले हुए
  • मुश्किल, दिक़्क़त तलब
  • दकी़क़, पेचीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوڑبھ

ڈھنپا ہوا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوڑبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوڑبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone