تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصْنَہ" کے متعقلہ نتائج

غُصْنَہ

چھوٹی شاخ، شاخ میں پھوٹی ہوئی کونپل، (نباتیات) جسم نباتی جس میں جڑ ، تنہ ، پھول اور پتّا نہ ہو (مثلاً کائی وغیرہ) ، (انگ : Thallus) .

غُصْنَہ نَبات

غصنہ والے ادنیٰ پودوں کا مجموعی نام .

دِگَر غُصْنَہ

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصْنَہ کے معانیدیکھیے

غُصْنَہ

Gusnaग़ुसना

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: غَصَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غُصْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی شاخ، شاخ میں پھوٹی ہوئی کونپل، (نباتیات) جسم نباتی جس میں جڑ ، تنہ ، پھول اور پتّا نہ ہو (مثلاً کائی وغیرہ) ، (انگ : Thallus) .

Urdu meaning of Gusna

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii shaaKh, shaaKh me.n phuuTii hu.ii konpal, (nabaatiiyaat) jism nabaatii jis me.n ja.D, tanaa, phuul aur pata na ho (masalan kaa.ii vaGaira), (ang ha Thallus)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُصْنَہ

چھوٹی شاخ، شاخ میں پھوٹی ہوئی کونپل، (نباتیات) جسم نباتی جس میں جڑ ، تنہ ، پھول اور پتّا نہ ہو (مثلاً کائی وغیرہ) ، (انگ : Thallus) .

غُصْنَہ نَبات

غصنہ والے ادنیٰ پودوں کا مجموعی نام .

دِگَر غُصْنَہ

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone