تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْزَنگ" کے متعقلہ نتائج

غُرْزَنگ

چھلانگ، جست، زقند

غَرَنْگ

غرّانے کی آواز، غرّاہٹ، شور، غوغا

غزنی

افغانسان کا ایک شہر جسے محمود غزنوی نے اپنا دارالحکومت بنایا تھا، سلطان محمود غزنوی جو غزنی کا رہنے والا تھا، غزنی کا رہنے والا

غُرّاں

غصّے کی حالت میں چیخنے والا، ڈراؤنی آواز نکالنے والا، دھاڑنے والا، چنگھاڑنے والا

غُرَکْنا

رک : گُھرکنا .

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

غُرانی

غصّے میں بولنے یا چیخنے کی آواز

غُرَچْنا

غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

غُرّانٹ

بوڑھا ، تجربہ کار ، خُرّانٹ .

شیرِ غِرِیں

رک : شیرِ غریں .

شیرِ غُرّاں

دھاڑنے والا شیر، تند شیر ؛ (کنایۃً) شجاع، بہادرآدمی .

غُرّے غُراں

غرّاتا ہوا ، دھاڑتا ہوا ، بپھرا ہوا.

خُطُوطِ غُراں

(جُغرافیہ) موسمِ گرما کی چلنے والی مون سون ہوائیں مغربی ہواؤں کی سمت پر بہت اثر انداز ہوتی ہیں ار ان کا رُخ بدل دیتی ہیں. نصف کُرّۂ جنوبی میں یہ ہوائیں عین مغربی سمت سے باقاعدہ طور پر چلتی ہیں اور ان کی رفتار بھی بہت تیز ہوتی ہے ... جن عرضِ بلد میں یہ چلتی ہیں انہیں ”خطوط غراں“ یا خطوط پُرشور کے نام (یا گرجنے والا چالیسا) سے پکارتے ہیں

کھانا اور غُرّانا

محسن کُشی کرنا ، احسان فراموش کرنا ، احسان بھُلا کر احسان کرنے والے کو دھمکانا.

کان غُنگ ہونا

۔(لکھنؤ) کان گُنگ ہوجانا۔ لوگوں کی آوازوں سے آسمان گونج گیا۔ پختہ پختہ مکانات بولنے لگے۔ کان غُنگ ہوگئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْزَنگ کے معانیدیکھیے

غُرْزَنگ

Gurza.ng•ग़ुर्ज़ंग

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

غُرْزَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھلانگ، جست، زقند

Urdu meaning of Gurza.ng

  • Roman
  • Urdu

  • chhalaang, jast, zaqand

English meaning of Gurza.ng

Noun, Masculine

  • a bound, jump

ग़ुर्ज़ंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छलांग, कूद, क़ुलांच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْزَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْزَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone