تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

غُرّاٹا

گون٘ج دار آواز ، غُرّانے کی آواز .

غَرّاٹا

پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا

غُرّاٹا مارْنا

ڈکارنا ، دھاڑنا ، نعرہ لگانا ، دڑوکنا .

غَرّاٹا ہونا

طوفان آنا ، دریا یا سمندر میں تلاطم آنا .

غُرّاہَٹ

غرّانے کی آواز، غصّے سے بولنے کی آواز

غَرّاہَٹ

گھرگھر کی زور دار آواز، گڑگڑاہٹ، غرانے کا عمل

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

غاٹا

खेत का छोटा टुकड़ा। छोटा खेत। गाटर।

غَرَارا

ایک قسم کا زنانہ لباس

غَنَاٹا

چپ، خاموشی، مدہوشی، مستی

غَرْراٹ

پانی وغیرہ کے زور سے بہنے کی آواز .

کھانا اور غُرّانا

محسن کُشی کرنا ، احسان فراموش کرنا ، احسان بھُلا کر احسان کرنے والے کو دھمکانا.

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

جِس کا کھانا اُس پَہ غُرّانا

جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا کرنا اچھا نہیں

غاٹی

مغرور (عورت).

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرّاٹا کے معانیدیکھیے

غُرّاٹا

GurraaTaa•ग़ुर्राटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

غُرّاٹا کے اردو معانی

  • گون٘ج دار آواز ، غُرّانے کی آواز .

Urdu meaning of GurraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • guunjdaar aavaaz, Gurraane kii aavaaz

ग़ुर्राटा के हिंदी अर्थ

  • गूँजदार आवाज़, ग़ुर्राने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone