تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرَجْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرَجْنا کے معانیدیکھیے

گُرَجْنا

gurajnaaगुरजना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُرَجْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

Urdu meaning of gurajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gur॒aanaa, ghuraknaa, gi.Dagi.Daanaa, chiiKhnaa chillaanaa, bahut tez aavaaz me.n bolnaa, baadal kii garaj, Gurish karnaa, Gussaa honaa, ka.Daake kii aavaaz, sher kii dahaa.D, haaThii kii ka.D kana

English meaning of gurajnaa

Intransitive verb

  • roaring, sound of thunderous cloud

गुरजना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone