تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُر ماتا" کے متعقلہ نتائج

گُر ماتا

گرو کی بیوی ، اُستانی ، پیر کی زوجہ.

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

گوری مت کر گورے رنْگ کا گُمان، یہ ہے کوئی دن کا مہْمان

متاع گراں

مہنگا سامان، گراں اشیا

مَتاعِ گِراں مایَہ

متاعِ بے بہا ، قیمتی دولت ، بیش قیمت شے ؛ عزیز چیز ۔

مَوت کا گَھر

نہایت خطرناک جگہ جہاں مر جانے کا شدید اندیشہ ہو

مَتاعِ گِراں بَہا

متاعِ بے بہا ، قیمتی دولت ، بیش قیمت شے ؛ عزیز چیز ۔

ماتھے گِر جانا

خون خرابہ ہو جانا، کشت و خون ہونا.

مَوت کو گَھر دِکھانا

موت کو دعوت دینا ؛ اپنے لیے خود مشکلات پیدا کرنا

مَوت گھر دیکھ گَئی

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

راجا کے گَھر موتِیوں کا کال

کسی چیز کا اس جگہ میّسر نہ آنا جہاں اس کی افراط ہو یا جہاں اس کے افراط کے ساتھ پایا جانا چاہیے

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

death has singled out (this) house for visitation, said when there are many deaths in a family or house within a short time

مَوت کا گَھر گھاٹ نَہِیں

موت ہر جگہ آتی ہے اس کا کوئی مقام نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُر ماتا کے معانیدیکھیے

گُر ماتا

gur-maataa•गुर-माता

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گُر ماتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرو کی بیوی ، اُستانی ، پیر کی زوجہ.

Urdu meaning of gur-maataa

  • Roman
  • Urdu

  • guru kii biivii, ustaanii, pair kii zauja

English meaning of gur-maataa

Noun, Feminine

  • the wife of a spiritual teacher

गुर-माता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुरु की पत्नी, अध्यापिका, पीर की बीवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُر ماتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُر ماتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone