تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہِ کَبِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہِ کَبِیرَہ کے معانیدیکھیے

گُناہِ کَبِیرَہ

gunaah-e-kabiiraगुनाह-ए-कबीरा

وزن : 122122

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

گُناہِ کَبِیرَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بڑا جرم، بہت بڑا گناہ، شریعت کی رو سے ایسا فعل جس کے ارتکاب پر حد مقرر ہو یا اس کے بارے میں وعید ہویا دلیل قطعی کے ساتھ اس کے ارتکاب سے منع کیا گیا ہو یا ایسا فعل جو دین کی ہتک حرمت کا موجب ہو

Urdu meaning of gunaah-e-kabiira

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa jurm, bahut ba.Daa gunaah, shariiyat kii ro se a.isaa pheal jis ke irtikaab par had muqarrar ho ya is ke baare me.n va.iid hoyaa daliil qati.i ke saath is ke irtikaab se manaa kiya gayaa ho ya a.isaa pheal jo diin kii hatak hurmat ka muujib ho

English meaning of gunaah-e-kabiira

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • mortal sin

गुनाह-ए-कबीरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा पाप, बहुत बड़ा पाप, धर्मशास्त्र की दृष्टि से ऐसा कार्य जिसके करने पर एक सीमा निश्चित हो या इसके बारे में दंड की धमकी हो या स्पष्ट प्रमाण के साथ इसके करने से मना किया गया हो या ऐसा कार्य जो धर्म की मानहानि का कारण हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہِ کَبِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہِ کَبِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone