تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلْزَری" کے متعقلہ نتائج

گُلْزَری

نشانہ لگانے کی مشق کے لئے لال یا سبز پھندنا، جو ایک نوک دار کیل کے ذریعے لگا ہوتا ہے، چاندی ماری کا نشان، چاند ماری

گُلْزاری

گُلزار سے منسوب یا متعلق ، باغ والا ، تر و تازہ.

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُلْری

رک : گلڑی.

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گازُری

گُلْزار ہونا

پھلواری ہونا.

گُلْزارِ جَہاں

(استعارتاً) دُنیا، جہاں

گُلْزار بَنا ہُوا ہے

نہایت آباد جگہ ہے ، اس جگہ بہت چہل پہل ہے.

گُلْزار بَنانا

گُل زار بنا ہونا (رک) کا تعدیہ ، آباد کرنا ، چہل پہل کرنا ، رونق بخشنا.

گُلْزارِ عالَم

(استعارۃً) دُنیا، جہاں

گُلْزار پُھولْنا

رک : گلزار کِھلنا.

گُلْزار کِھلْنا

بکثرت پھول کِھلنا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا.

گُلْزار بَنْدی

(معماری) گلزار بندی ، چشمے ایک شہتیر سے دوسرے شہتیر یا ایک گاڈرِ سے دوسرے گاڈر کے فاصلے کی چُنائی کو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْزَری کے معانیدیکھیے

گُلْزَری

gulzarii•गुल्ज़री

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: تیراندازی

  • Roman
  • Urdu

گُلْزَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نشانہ لگانے کی مشق کے لئے لال یا سبز پھندنا، جو ایک نوک دار کیل کے ذریعے لگا ہوتا ہے، چاندی ماری کا نشان، چاند ماری

Urdu meaning of gulzarii

  • Roman
  • Urdu

  • nishaanaa lagaane kii mashq ke li.e laal ya sabaz phundnaa, jo ek nokadaar kiil ke zariiye laga hotaa hai, chaandii maarii ka nishaan, chaand maarii

English meaning of gulzarii

Noun, Feminine

  • firing at target, target-practice, bull's eye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلْزَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلْزَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone