تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِّی ڈَنڈا" کے متعقلہ نتائج

گُلِّی ڈَنڈا

لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی

گُلّی ڈَنْڈا کھیلْنا

گلی ڈنڈے کا کھیل کھیلنا

گُلَینڈا

پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گولا ڈَنْڈا

رک : گِلّی ڈنڈا

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

ڈَنْڈا گولا

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِّی ڈَنڈا کے معانیدیکھیے

گُلِّی ڈَنڈا

gullii-DanDaa•गुल्ली-डंडा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گُلِّی ڈَنڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی

Urdu meaning of gullii-DanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dko.n ke ek khel ka naam jo galii DanDe se khelaa jaataa hai is me.n do lak.Diyaa.n hotii hai.n ek chhoTii aur gol aur duusrii ba.Dii aur laabnii

English meaning of gullii-DanDaa

Noun, Masculine

  • game of tipcat

गुल्ली-डंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ भर लंबा डंडा और चार-छः अंगुल गोल लंबोतरी गुल्ली, जिससे बच्चे खेलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِّی ڈَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِّی ڈَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone