تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلَمْٹا" کے متعقلہ نتائج

غُلَمْٹا

(عورتیں تضحیک کے طور پر بولتی ہیں) غلام ، خادم .

غِلْمَہ

بردہ، بندہ، چاکر، داس، طفل، عبد، لڑکا، مطیع، ملازم، مملوک، نوکر، نیاز مند

غُلْمَہ

काम-वासना की तेज़ी, शहवत का जोश।।

غُلا

अन्न आदि का भाव तेज़ हो जाना, दुभिक्ष, कहत।

غاٹا

खेत का छोटा टुकड़ा। छोटा खेत। गाटर।

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَلْتَہ

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

غَلْبَہ

کثرت، فراوانی، زیادتی

غَلْبا

رک : غلبہ .

غُلْغُلَہ

شور ، غوغا ، ہنگامہ .

غلماں

غلمان کا مخفف، نو عمر لڑکے، جنت کے کم سن خادم

غَلَّہ

اناج، اَن، ناج، دانہ دُنکا جو زمین سے اُگے

غَلْقا

ایک روئیدگی نیز اس کی جڑ، اس کا دودھ تیز مسہل کہا جاتا ہے، کبھی کبھی اس کے کھانے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے اس کو داد اور مسوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلَمْٹا کے معانیدیکھیے

غُلَمْٹا

GulamTaa•ग़ुलम्टा

وزن : 122

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

غُلَمْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عورتیں تضحیک کے طور پر بولتی ہیں) غلام ، خادم .
  • تاش کا غلام .
  • غلام بچے .

Urdu meaning of GulamTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aurte.n tazhiik ke taur par boltii hain) Gulaam, Khaadim
  • taash ka Gulaam
  • Gulaam bachche

English meaning of GulamTaa

Noun, Masculine

  • a card in the pack
  • slave

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلَمْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلَمْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone