تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guide" کے متعقلہ نتائج

guide

اثر انداز ہونا

گائِیڈ بُک

وہ کتاب جو کسی معاملے میں رہنمائی کرے.

guide line

رہنما خط

گُڈّے

گڈّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گُودے

گودا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گوڈے

گوڈا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

غُدَّہ

رک : غدود .

گُودَہ

رک : گودا ، مغز.

گوڑے

گوڑا (۲) کی جمع یا مغیّرہ حات ، مرکبات میں مستعمل

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گُڑی

چیتھرا

گھوڑی

مادہ اسپ

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

غُدِّی

غُدَّہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا .

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

guide کے لیے اردو الفاظ

guide

ɡaɪd

guide کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی راستے میں رہنمائی یا رہبری کرنا
  • قیادت کرنا
  • راستہ دکھانا
  • ہدایت کرنا
  • تنظیم دینا
  • محرک ہونا
  • (واقعات کا) رخ پھیرنا
  • عمل یا رویے کو متاثر کرنا
  • ہدایت دینا
  • تربیت کرنا
  • نگرانی کرنا

فعل لازم

  • رہنما ہونا

اسم

  • رہنما
  • رہبر یا لیڈر
  • مخصوص علاقوں میں سیاحوں کی رہنمائی کرنے والا گائیڈ
  • ڈائریکٹر
  • ناظم
  • کسی کے رویے یا طرز زندگی میں رہنمائی کرنے والا
  • کوئی رہنما کتاب
  • کسی حوالے کی کتاب میں آسانی کے لیے اشاریہ یا بڑھے ہوئے اشاراتی عنوانات
  • ہدایت نامه
  • کسی متعین راستے یا حرکت کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی ترکیب یا کل
  • کسی مارچ کرنے والی یونٹ کا رکن جو یونٹ کی ترتیب اور رُخ کی تنظیم کرتا ہے

guide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी रास्ते में रहनुमाई या रहबरी करना
  • क़ियादत करना
  • रास्ता दिखाना
  • हिदायत करना
  • तंज़ीम देना
  • मुहर्रिक होना
  • (वाक़ियात का) रुख़ फेरना
  • अमल या रवैय्ये को मुतास्सिर करना
  • हिदायत देना
  • तर्बीयत करना
  • निगरानी करना

अकर्मक क्रिया

  • रहनुमा होना

संज्ञा

  • रहनुमा
  • रहबर या लीडर
  • मख़सूस इलाक़ों में सय्याहों की रहनुमाई करने वाला गाईड
  • डायरेक्टर
  • नाज़िम
  • किसी के रवैय्ये या तर्ज़-ए-ज़िदंगी में रहनुमाई करने वाला
  • कोई रहनुमा किताब
  • किसी हवाले की किताब में आसानी के लिए ईशारीया या बढ़े हुए इशाराती उनवानात
  • हिदायत नामे
  • किसी मुतय्यन रास्ते या हरकत को बरक़रार रखने के लिए कोई तरकीब या कल
  • किसी मार्च करनेवाली यूनिट का रुकन जो यूनिट की तर्तीब और रुख़ की तंज़ीम करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guide)

نام

ای-میل

تبصرہ

guide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone