تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ پُھول" کے متعقلہ نتائج

گُڑ پُھول

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں

none be sure of what shall happen in the next moment

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

گھوڑا پالا بَننا

گھوڑے پر کاٹھی یا زین رکھنا .

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

گاڑی کو دیکھ لاڑی کے پاؤں پُھولے

گاڑی دیکھ کر پیدل چلنے کو جی نہیں چاہتا، آرام کے لئے بہانہ چاہیئے

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ پُھول کے معانیدیکھیے

گُڑ پُھول

gu.D-phuul•गुड़-फूल

  • Roman
  • Urdu

گُڑ پُھول کے اردو معانی

  • مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

Urdu meaning of gu.D-phuul

  • Roman
  • Urdu

  • mahvaa (ek daraKht ka naam jis ke phalo.n ko khaate, phuulo.n kii sharaab banaate aur biijo.n ka tel nikaalte hain), laat haBassialatifolia

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone