تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غبار رہ گزار" کے متعقلہ نتائج

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

رَحیٰ

چکّی ، آسیا ، چکّی کا پاٹ.

رَحْبَہ

کشادہ ، کُھلا ہوا ؛ (مجازاً) آن٘گن ، صحں ، مکان ، میں کھلی جگہ .

رَحِیمَہ

رحم کرنے والی، رحم دل، محبت کرنے والی

رَحْم

کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی

رَحِیمانَہ

جس سے رحم ظاہر ہوتا ہو ، رحم پر مشتمل ؛ رحم و کرم کے ساتھ .

رَحْمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین

رَحْمَت ہے

رک : رحمت خدا کی.

رَحِم صُرَہ

(حیاتیات) نولی ہمیانی ، جوف .

رَحْم اَن٘گیز

مہربانی و ہمدردی پیدا کرنے والا ، درد مند.

رَحَج

تکلیف ، کُلفت .

رَحَم

کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

رَحْوی

کنڈلی مارنے سے مشابہ حرکت ، وہ حرکت جو چکّی کے گھومنے کی طرح ہو.

رَحْمی

رحم سے منسوب ، بطنِ مادر سے متعلق.

رَحِیم

جس کے دل میں رحم ہو، شفیق، ہمدرد، مہربان، رحم کرنے والا، بہت مہربان، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَحْمَک

(حیاتیات) خلیہ ؛ کان کے اندر کی چھوٹی سی تھیلی .

رَحِیمی

رحم کرنے کا عمل، رحم و کرم کی شان، مہربانی کی خو، شفقت

رَحِیل

دوسری جگہ جانے کا عمل، رحلت، کوچ (مجازاً) موت

رَحِیب

बहुत खानेवाला, पेटू, बहुभक्षी, अमिताशी, घस्मर ।।

رَحِیق

شراب، خالص شراب، (کنایۃً) معرفت الہیٰ، اللہ تعالیٰ کی ذات کا عرفان، خدا شناسی

رَحْمَتی

رحمت و عنایت کرنے والا .

رَحْمانی

رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

رَحْمَتِ عَامْ

divine mercy on commoners

رَحِم مادَہ

(نباتات) جوف نباتات، خانۂ تخم

رَحْمٰن

بندوں پر دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، خدا تعالیٰ کا اسم صفت

رَحْمَتِ اِلٰہی

فضلِ خداوندی .

رَحْمَتِ جامِعَہ

سراپا، مکمل رحمت

رَحْمَتِ تامَّہ

رحمت کامل ، پوری مہربانی ، حد درجہ کی عنایت.

رَحْمِ مَرْدانَہ

(حیوانات) مثانے کے اندرونی بالائی حصے کا نام

رَحْم دِل

جس کا دل کسی کا دکھ دیکھ کر بھر آئے

رَحْمَتُ الْعالَمِین

رک : رحمۃ اللعالمین جو درست اور زیادہ مستعمل ہے .

رَحْمَتِ عالَمِین

رک : رحمۃ اللعالمین .

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہا

mercy of God be upon him/ her/ them!

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہ

اُس پر خدا کی رحمت نازل ہو (عربھی کا فقرہ اُردو میں ، مرحوم اور مقدّس بزرگوں کے نام کے ساتھ مستعمل).

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہِم

mercy of God be upon him/ her/ them!

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہ

mercy of God be upon him/ her/ them!

رَحْمَتِ وُجُوبِیَہ

(تصوف) وہ رحمت جو متقین کے واسطے رکھی گئی ہے.

رَحْمانِیَّت

رحم و کرم ، لطف و کرم .

رَحْمَتِ حَقْ سے پَیوَسْتَہ ہونا

انتقال کرجانا ، جہاں سے آیا تھا وہاں چلا جانا.

رَحْم آنا

ترس آنا، ہمدردی پیدا ہونا، مائل بہ کرم ہونا

رَحْم و کَرَم

عنایت، مہربانی، مراعات

رَحْمَتُ الِلّعالَمِین

رسول کریم کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیامِ رحمت بن دُنیا میں آئے

رَحِیم دِل

نرم دل ، رحم کرنے والا ، ہمدرد ، ترس کھانے والا .

رَحْم دِلی

مہربانی، دل سوزی، نرم دلی

رَحْم لانا

رک : رحم کرنا .

رَحْم کَرنا

اللہ کا خیال کرکے کسی کی حالت پر ترس کھانا ، ہمدردی کرنا.

رَحْم آگِیں

अ. फा. वि.करुणा और दया से भरा हुआ, करुणापूर्ण।

رَحْم آلُود

درد بھری ، رحم و کرم کے لائق .

رَحْم آشْنا

رحم کرنے والا، مہربان

رَحْم کھانا

دُکھیوں کے ساتھ مہربانی ، شفقت اور ہمدردی کا برتاؤ کرنا ، ترس کھانا ، خوفِ خدا کرنا.

رَحْم کا سَر

(نباتات) دھان کا پھول جو اصلاً تخم ہوتا ہے

رَحَم کَرنا

خوشی کی تقریب یا منّت پوری ہونے پر اللہ پاک کی نیاز دلانا .

رَحْمَت صَد رَحْمَت

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) شاباش، آفرین

رَحْم ڈالْنا

کسی کے دل میں مہربانی اور ترس کھانے کا جذبہ پیدا کرنا ، نرم دل بنا دینا ، ہمدرد بنا دینا .

رَحْمِ مادَر

بچہ دانی، بطنِ مادر

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہِ اَبَداً دائِماً

(عربھی کا دعائیہ جملہ اُردو میں مستعمل) اللہ تعالیٰ کا کرم و مہربانی ہو اس پر ابد تک اور ہمیشہ .

رَحِم توڑْنا

عورت کی بکارت غارت کرنا ، باکرہ سے پہلی بار جماع کرنا ، زنا کرنا.

رَحْمَتِ باری

اللہ تعالیٰ جو بہت رحم والا ہے، للہ تعالیٰ کی مدد، مہربانی، فضل و کرم

رَحْمان خانی

کاغذ کی ایک قسم جو اس کے موجد کے نام سے مشہور ہوئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں غبار رہ گزار کے معانیدیکھیے

غبار رہ گزار

Gubaar-e-rah-guzaarग़ुबार-ए-रह-गुज़ार

وزن : 1222121

Urdu meaning of Gubaar-e-rah-guzaar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of Gubaar-e-rah-guzaar

  • dust flying on the road

ग़ुबार-ए-रह-गुज़ार के हिंदी अर्थ

  • रास्ते पर उड़ती मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غبار رہ گزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غبار رہ گزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone