تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grizzle" کے متعقلہ نتائج

grizzle

بھورا

grizzled

خاکی

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

گِیلے

گیلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

grizzly

خاکَستَری

éminence grise

کوئی شخص جو کسی منصب پر فائز ہوئے بغیر اقتدار یا اختیار کا حامل ہو.

آپ گِیلے میں سوئی مُجھے سُوکھے میں سُلایا

ماں کی کمال محبت اور دلسوزی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل، مترادف: ماں نے آپ تکلیف اُٹھائی اور مجھے ہمیشہ راحت پہنچائی

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جِنْدری ڈھیلی

گِیلے سُوکھے دونوں جَلْتے ہیں

۔(عو) اندھیرا ہونا کی جگہ۔ گیلے سوٗکھے دونوں جلتے ہیں بوا سرکار میں چاندنی خانم عجب اندھیر ہے سرکار میں (جان صاحب)

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جَنْدری ڈھیلی

بہانہ باز عورت کے متعلق کہتے ہیں، کام نہ کرنے کے سو بہانے

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانْگَر ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

گیہُوں بھی گِیلے ، جانگَر بھی ڈِھیلے

کام بھی مشکل اور کوشش بھی پوری طرح نہیں تو پھر مقصد کیسے حاصل ہو.

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

خود تکلیف اُٹھا کر دوسرے کو آرام پہنچانا.

grizzle کے لیے اردو الفاظ

grizzle

grizzle کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • خاکستری

اسم

  • خاکستری رنگ
  • خاکستری بال

فعل لازم، فعل متعدی

  • خاکستری کرنا یا ہونا
  • بال خاکستری رنگنا

فعل لازم

  • (برطانوی) جھنجھلانا
  • منھ پھلانا
  • کتے یا بچے کی طرح رونا
  • کوکنا یا کرلانا

اسم

  • (برطانوی) زود رنجی
  • نازک مزاجی، تنک مزاجی
  • چڑاچڑا پن

grizzle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • ख़ाकसतरी

संज्ञा

  • ख़ाकसतरी रंग
  • ख़ाकसतरी बाल

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ख़ाकसतरी करना या होना
  • बाल ख़ाकसतरी रंगना

अकर्मक क्रिया

  • (बर्तानवी) झुँझलाना
  • मुँह फुलाना
  • कुत्ते या बच्चे की तरह रोना
  • कोकना या कर लाना

संज्ञा

  • (बर्तानवी) ज़ूद रणजी
  • नाज़ुक मिज़ाजी, तनिक मिज़ाजी
  • चिड़ा चिड़ा पन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grizzle)

نام

ای-میل

تبصرہ

grizzle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone