تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grid" کے متعقلہ نتائج
grid کے لیے اردو الفاظ
grid کے اردو معانی
اسم
- کٹہرا
- جنگلا
- انگیٹھی
- سیخ دار چولھا
- (برق) ایک نالی دار یا سوراخ دار سیسے کی پلیٹ جو ذخیرہ برقی خانہ (اسٹوریج بیٹری) میں استعمال ہوتی ہے
- (برقیات) خلائی نلی کے اندرونی اجزا میں سے ایک، گرڈ
- (مساحت) اساسی خطوط جو باہم زاویہ قائمہ پر کاٹتے ہیں
- جالی
grid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कटहरा
- जंगला
- अँगीठी
- सीखदार चूल्हा
- (बर्क़) एक नालीदार या सूराख़दार सीसे की प्लेट जो ज़ख़ीरा बर्क़ी ख़ाना (असटोरीज बैट्री) में इस्तिमाल होती है
- (बरक़यात) ख़लाई नली के अंदरूनी अजज़ा में से एक, ग्रिड
- (मसाहत) असासी ख़ुतूत जो बाहम ज़ावीया क़ायमा पर काटते हैं
- जाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْڈ
(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .
گَدیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (grid)
grid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔